جمعہ 11 دسمبر 2020 - 11:00
حدیث روز | انسان کا سب سے بڑا دشمن!

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے سب سے بڑے دشمن کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب مجموعہ ورام سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

أَعْدَی عَدُوِّکَ نَفْسُکَ الَّتِی بَیْنَ جَنْبَیْک‌۔

تمہارا سب سے بڑا دشمن تمہارا نفس ہے جو تمہارے ساتھ  ہے۔

مجموعہ ورام، انتشارات مکتبہ فقیہ، ج ۱، ص ۵۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha